• news

بیرون ملک جانے والے روسی سیاحوں کی تعداد میں 40 فیصد کمی

ماسکو (اے پی پی) سیاحت کیلئے بیرون ملک جانے والے روسی سیاحوں کی تعداد میں 40 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ نے روس کے محکمہ شماریات کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس برس کی پہلی سہ ماہی میں 18 لاکھ 90 لاکھ ہزار روسی سیاحوں نے دیگر ممالک کا سفر کیا ہے جبکہ ایک برس قبل تعداد 31 لاکھ 80 ہزار تھی۔

ای پیپر-دی نیشن