ایس ای سی پی کا شرعی مشاورتی بورڈ قائم، جسٹس (ر) خلیل الرحمن خان مفتی منیب، پروفیسر طاہر منصوری شامل
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ایس ای سی پی نے شرعی مشاورتی بورڈ قائم کردیا۔ بورڈ میں جسٹس (ر) خلیل الرحمان، مفتی منیب الرحمان اور پروفیسر طاہر منصوری شامل ہیں۔ بلال رسول بورڈ کے سیکرٹری مقرر کئے گئے ہیں۔