• news

کویت کی عراق، یمن میں جنگی متاثرین کیلئے 30 کروڑ ڈالر امداد

کویت سٹی (اے ایف پی) کویت نے عراق اور یمن میں جنگ سے متاثرہ افراد کے لئے 30 کروڑ ڈالر کی امداد بھیج دی۔ 10 کروڑ عراق اور یمن کے حصے میں 20 کروڑ کا سامان آئے گا۔

ای پیپر-دی نیشن