مذہب ، ثقافت، نسل، زبان ، آرٹ، موسیقی
مذہب ، ثقافت، نسل، زبان ، آرٹ، موسیقی وغیرہ کے امتزاج سے ایک اقلیت مملکت کے اندر اور بالکل جداگانہ چیز بن جاتی ہے پس ہمیں اس مسئلے کا ، ایک سیاسی مسئلہ جان کر مقابلہ کرنا چاہئے۔ اس کا حل ڈھونڈنا چاہئے۔ اس سے کنارہ کشی نہیں کرنی چاہئے۔(مرکزی اسمبلی 7 فروری 1935ئ)