جنرل راشد سے روسی وائس ایڈمرل کی ملاقات
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے روس کی مسلح افواج کے ڈائریکٹر وائس ایڈمرل آندرے وولوزنسکی نے گزشتہ روز چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود کے ساتھ ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران سکیورٹی چیلنجوں، باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔
جنرل راشد