نوازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی ازسرنو سماعت کیلئے ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر
لاہور (وقائع نگار خصوصی) وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی از سرنو سماعت کے لئے ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی۔ بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف نے اربوں روپے غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقل کئے لہذا انہیں نااہل قرار دیا جائے۔
پٹیشن دائر