• news

جلد حکومت بنائی جائے : طیب اردگان اپوزیشن پارٹی نے اتحاد کا امکان مسترد کر دیا

انقرہ ( اے ایف پی ) ترک صدر طیب اردگان نے کہا اپنی انائوں کو ایک طرف رکھ کر جتنا جلد ممکن ہو حکومت بنائی جائے ۔ ادھر اپوزیشن ایچ ڈی پی پارٹی نے کہا ہے حکمران جماعت اے کے پی کے علاوہ اتحادی حکومت کے دیگر آپشنز پر غور کر سکتے ہیں ۔ وزیر اعظم احمد دائود اوگلو نے کہا تاریخ سے واضح ہے اتحادی حکومتیں مناسب ثابت نہیں ہوئیں لیکن تمام آپشنز کھلے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن