• news

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر علیم شہاب اسلام آباد میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے ڈی آر او مقرر

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر علیم شہاب کو اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا ڈی آر او مقرر کردیا۔ جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ علیم شہاب اب ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے طور پر کام کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن