• news

ٹیلی نارنے اپنے ڈیجیٹل اثاثوں کو آن لائن سیلز سروس پلیٹ فارم میں تبدیل کردیا

کراچی (پ ر) صارفین کو اعلیٰ معیار کی ای سیلز اور ای کیئر سروسز فراہم کرنے اور ای بزنس کے شعبے میں داخل ہوتے ہوئے ٹیلی نار پاکستان نے اپنے آن لائن چینل /ویب سائٹ کو جدید پورٹل انٹرفیس کے ساتھ متعارف کرادیا ہے، ابتدائی طور پر اس ری لانچ میں ٹیلی نار پاکستان کی تمام برانڈز بشمول ٹاک شاک، ڈی جوس، ٹیلی نار بزنس کی ویب سائٹس کو ری ڈیزائن کرنے اور مزید موثر بنانے کے ساتھ ای کامرس اور سیلف کیئر جیسے عناصر کو شامل کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن