• news

پیپلزپارٹی بلدیاتی الیکشن میں عوامی خدمت کرنیوالے امیدواروں کو میدان میں لائے گی: ذوالفقار خان‘ فضل الرحمن

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر زاہد ذوالفقار خان اور نائب صدر فضل الرحمن بٹ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی لاہور نے اپنے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ حلقہ بندی کی طرف توجہ دی جائے پیپلزپارٹی بلدیاتی الیکشن میں لوگوں کی سماجی اور عوامی خدمت کرنے والے امیدواروں کو میدان میں لائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن