• news

نیوزی لینڈنے انگلینڈ کو دوسرےون ڈے میں 13رنز سے ہرادیا

لندن(سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈنے انگلینڈ کو دوسرے ایک روزہ میچ میں ڈی ایل میتھڈ پر13رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ نیوزی لینڈ نے 5وکٹوںپر 398رنز بنائے ۔کین ولیم سن 93رنز بناکر آﺅٹ ہوئے ۔ روس ٹیلر نے 119رنزبنائے ۔انگلینڈ نے 43.5اوورز میں 345رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہوگئی۔ انگلینڈ کو 46اوورز میں 379رنز کا ہدف ملا مگر9وکٹوں پر 365رنز بن سکے ۔
مورگن 88رنز بناکر آﺅٹ ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن