سانحہ ڈسکہ کے مرکزی ملزم ایس ایچ او شہزاد وڑائچ کو چالان پیش نہ ہونے پر 4 روز کیلئے دوبارہ جیل بھیج دیا گیا
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ ڈسکہ کے مرکزی ملزم پولیس انسپکٹر کو عدالت میں چالان پیش نہ ہونے پر چار روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر دوبارہ جیل بھجوا دیا۔ پولیس انسپکٹر/ ریمانڈ