• news

ماہ رمضان میں 40 سال سے کم عمر فلسطینیوں پر بیت المقدس میں داخلے پر پابندی عائد

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی حکام نے غزہ کی پٹی اور شمالی فلسطین سے تعلق رکھنے والے شہریوں پر رمضان المبارک کے دوران بیت المقدس میں داخلے پر پابندیوں کا نیا شیڈول جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ماہ صیام میں 40 سال سے کم عمر افراد بیت المقدس میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن