• news

پنجاب پولیس نے جلوسوں کی نگرانی کیلئے تین ڈرون خرید لئے

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب پولیس نے جلوسوں کی نگرانی کیلئے 3 ڈرون خرید لئے ڈرون سے مانیٹرنگ کا پہلا تجربہ یوم حضرت علیؓ پر کیا جائیگا۔ ڈرون پولیس کی براق وین سے منسلک ہوں گے۔ دوسرے مرحلے میں ناکوں پر اہلکاروں کی نگرانی کیلئے ڈرون خریدے جائیں گے۔ ہیوی ڈرون ہنگامہ آرائی کی صورت میں شیلنگ کے کام آئیں۔

ای پیپر-دی نیشن