• news

پارٹی اختلاف معمول کی بات ہے، افہام و تفہیم سے حل کرنا چاہئے: شجاعت حسین

لاہور (خبرنگار) (ق) لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پارٹی میں اختلافات معمول کی بات ہے انکو افہام و تفہیم سے حل کرنا چاہئے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ میں حلیم عادل شیخ پارٹی صدر ہیں اور باقی سب کو چاہئے کہ اگر کوئی اختلاف ہیں تو پارٹی کے اندر حل کریں۔ انہوں نے (ق) لیگ سندھ کے جنرل سیکرٹری بابو غلام سرور کو کہا کہ حلیم عادل شیخ سے جا کر ملیں اور اختلافات دور کریں۔ 

ای پیپر-دی نیشن