• news

کینیا: الشباب کا فوجی بیس پر حملہ 2 اہلکار سمیت 13 ہلاک

صومباسا (رائٹرز) کینیا میںجنگجو تنظیم الشباب کے ارکان نے فوجی بیس پر حملہ کر دیا۔ جھڑپ میں 11 جنگجو اور 2 اہلکار ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن