جنوبی کوریا میں مرس پھیلانے پر ہسپتال کی معافی
سیئول (بی بی سی) جنوبی کوریا میں ایک ہسپتال نے اس اطلاع کے بعد کہ وہ ملک میں مرس بیماری کے آدھے سے زیادہ کیسز کی وجہ ہے اپنی زیادہ تر سروسز معطل کر دی ہیں۔سام سنگ میڈیکل سینٹر کے صدر نے عوام سے معافی مانگ لی۔