45 روز میں حکومت نہ بنی تو نئے الیکشن ناگزیر ہو جائیں گے: ترک صدر
استنبول (رائٹرز) ترک صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ اگر حکمران اے کے پارٹی اور اپوزیشن آئینی مدت 45 روز میں حکومت نہ بنا سکے تو قبل ازوقت الیکشن ناگزیر ہو جائیں گے۔ ڈپٹی وزیراعظم نے اس امید کا اظہار کیا اتحادی حکومت بنے گی۔