• news

صوبائی بجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے : شعیب انور چودھری

لاہور (پ ر) پنجاب پیرا میڈیکس الائنس کے صوبائی چیئرمین ملک منیر احمد اور ترجمان / ڈویژنل آرگنائزر شعیب انور چودھری نے کہا کہ امسال وفاقی بجٹ غریب دشمن ہے۔ تنخواہوں میں 75% اضافہ سرکاری ملازمین کے اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے۔ پنجاب پیرا میڈیکس الائنس صوبائی بجٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 100% اضافہ کیا جائے اور مزدور کی تنخواہ 30`000 روپے مقرر کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن