پنجاب یونیورسٹی نے 4 امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردیں
لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے محمد انور اقبال ولد فیض محمد کوزوالوجی کے مضمون میں عرفان علی ولد لیاقت علی کومالیکیولر بائیولوجی ،نوشین اختر دختر ظہور احمد کوایگریکلچرل سائنسز اور شازیہ مختار دختر ملک مختا ر احمد کوآرٹ اینڈ ڈیزائن کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔