• news

ساتویں فیفا ویمن ورلڈکپ میں آج مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا

ٹورنٹو (این این آئی) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام کینیڈا میں جاری ساتویں فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں آج منگل کو مزید چار میچز کھیلے جائینگے تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں (آج) گروپ سی کے پہلے میچ میں جاپان اور ایکواڈور کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی جبکہ اسی گروپ کا دوسرا میچ سوئٹزرلینڈ اور کولمبیا کے مابین کھیلا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن