صاف پانی کے استعمال سے پیٹ کی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے، پروفیسر عامر لطیف
لا ہور (کامرس رپورٹر)صا ف پا نی کے استعما ل سے پیٹ کی درد اور سو زش سے بچا جا سکتا ہے، پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز لیڈ یز ونگ کے زیر اہتما م خو اتین کے پیٹ میںدرد اور مختلف سو ز شو ں کے با رے میں سیمینا رمیں کہی، سیمینا ر میں مہما ن خصو صی شیخ زید ہسپتا ل کے ما ہر امر اض جگر پر وفیسر ڈاکٹرعامر لطیف تھے۔ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں ، ڈاکٹرسمعیہ عمر رشید ،ڈاکٹر سا را ارشد ،ڈاکٹراحمد نو ید بھٹی ،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ،ڈاکٹر زکیہ ،ڈاکٹر ثمینہ سعید ،ڈاکٹر عطیہ مز مل ڈاکٹر فر حت نعما ن نے شر کت کی ۔