• news

سانحہ ماڈل ٹائون کو ایک سال مکمل ہونے پر عوامی تحریک کے تعزیتی اجتماع سے آج ڈاکٹر طاہر القادری خطاب کرینگے

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سانحہ ماڈل ٹائون کو ایک سال مکمل ہونے پر آج 16 جون شام 5 بجے پاکستان عوامی تحریک احتجاجی تعزیتی اجتماع منعقد کرے گی۔ جس سے ڈاکٹر طاہر القادری لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرینگے۔ تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن