• news

پاکستان میں آدھی سے زائد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے: عالمی بنک

لاہور (آن لائن) پاکستان میں آدھی سے زائد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق نصف آبادی کی یومیہ آمدنی 205روپے سے بھی کم ہے۔ ورلڈ ڈویلپمنٹ انڈیکٹرز 2015 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں روزگار کے موزوں مواقع نہ ہونے کی وجہ سے ہر شخص کم اجرت پر کام کرنے کو بھی تیار ہے اور کام کر رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن