• news

صومالیہ : بم حملے میں 3 فوجی ہلاک

موغادیشو (رائٹرز) صومالیہ میں ’’الشباب‘‘ تنظیم نے فوجی گاڑی پر بم حملہ کر دیا جس کے سبب 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن