بھارتی فضائیہ کا طیارہ فنی خرابی کے باعث تباہ،دونوں پائلٹ محفوظ
نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا تاہم حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔منگل کو بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں فضائیہ کا جنگی طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا اس حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔