• news

شام : باغیوں کی شیلنگ، بمباری 13 بچوں سمیت 26 ہلاک ‘ تین برطانوی بہنوں کی آمد کا انکشاف

دمشق (رائٹرز) شام کے صوبے حلب میں باغیوں کی شیلنگ ‘ بمباری کے سبب13 بچوں سمیت 26 افراد مارے گئے۔تین برطانوی بہنوں کی آمد کا انکشاف ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن