• news

امریکہ: گستاخانہ خاکوں کی نمائش پر حملہ کرنیوالوں کی معاونت، مسلمان نوجوان عبدالمالک پر فرد جرم عائد

شکاگو (اے ایف پی) امریکی ریاست ٹیکساس میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش کے شرکاء پر حملہ کرنے والے کی معاونت اور اسلحہ فراہمی کے الزام پر امریکی عبدالمالک عبدالکریم پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن