• news

وفاقی دارالحکومت مےں بلدےاتی انتخابات روکنے کیلئے درخواست پر الےکشن کمشن، وزارت داخلہ سمےت تمام فرےقےن کو دوبارہ نوٹس جاری

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت مےں 25 جولائی کو ہونیوالے بلدےاتی انتخابات کو روکنے کے حوالے سے دائر درخواست پر الےکشن کمےشن، وزارت داخلہ سمےت تمام فرےقےن کو دوبارہ نوٹس جاری کردئےے۔گزشتہ روز جسٹس نورالحق قرےشی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کےس کی سماعت کی۔ عدالت نے تمام فرےقےن کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لےا ہے۔
نوٹس جاری

ای پیپر-دی نیشن