• news

نائیجیریا : گندم سے کشید کی گئی کچی شراب پینے سے 70 افراد ہلاک

لاگوس (اے ایف پی) نائیجیریا کے مختلف علاقوں میں گندم سے کشید کی گئی کچی خراب پینے سے 70 افراد ہلاک ہوگئے۔متاثرین کوہسپتا ل داخل کرا دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن