• news

گکھڑ منڈی: مسلم لیگ ن کے انتخابی جلسے میں ہوائی فائرنگ پر سابق ایم پی اے مظہر جاوید کا گارڈ گرفتار

گکھڑ منڈی (نامہ نگار) گکھڑ منڈی میں مسلم لیگ (ن) کے انتخابی جلسہ کے دوران ہوائی فائرنگ کی گئی، بتایا گیا ہے کہ میاں مظہر جاوید سابق ایم پی اے کے باڈی گارڈ ابوبکر نے ہوائی فائرنگ کی۔ گکھڑ پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن