• news

پاکستان نے 113 بھارتی ماہی گیر رہا کر دیئے، آج واہگہ بارڈرپر حوالے کیا جائے گا

کراچی (نوائے وقت نیوز) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 113 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا۔ ماہی گیروں کو بذریعہ ٹرین لاہور منتقل کیا جائے گا اور لاہور سے واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی ماہی گیروں کو آج بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ رہائی پانے والوں میں 10 مسلمان بھی شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن