• news

وزیراعظم نواز شریف کا سابق ترک صدر سلیمان ڈیمرل کے انتقال پر افسوس

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے سابق ترک صدر سلیمان ڈیمرل کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے حکومت اور عوام کی طرف سے ترک صدر اور وزیراعظم سے الگ الگ تعزیت کا اظہار کیا۔

ای پیپر-دی نیشن