• news

زرداری ہائوس کے افطار ڈنر میں مزیدار پکوان، مختلف قسم کے پکوڑے، مکس چاٹ، دہی بھلے، شربت اور لیموں پانی

اسلام آباد /کراچی (نوائے وقت رپورٹ) افطار پارٹی کیلئے زرداری ہائوس میں مہمانوں کیلئے مزیدار پکوان پکائے گئے، افطار ڈنر میں چکن پکوڑے، چکن سموسہ، فش پکوڑا، دہی بھلے، مکس چاٹ، چنا چاٹ، مٹن، سندھی بریانی، چانپ، بار بی کیو، چائنیز فرائیڈ رائس اور چکن چومن شامل تھے۔ افطار کیلئے کھجور خاص طور پر سندھ سے منگوائی گئی۔ روزہ داروں کیلئے مختلف اقسام کے شربت اور لیموں پانی کا انتظار کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن