• news

سابق کپتان ٹرینٹ جانسٹن نیو سائوتھ ویلز کے ہیڈکوچ مقرر

سڈنی (سپورٹس ڈیسک ) آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹرینٹ جانسٹن کو نیو سائوتھ ویلز کا ہیڈکوچ مقرر کردیا گیا ۔وہ انگلینڈ کے ٹریور بے لیس کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔41سالہ جانسٹن نے 97 انٹرنیشنل میچوںمیں آئرلینڈ کی نمائندگی کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن