بائولر کو دھکا دینے پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھارتی کپتان دھونی پر برس پڑا
میرپور(سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈمسفتیض الرحمان کو دھکا دینے پر بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی پر برس پڑا۔صد ربی سی بی ناظم الحسن نے کہا کہ دھونی نے جو کچھ کیا ہمیں بالکل پسند نہیں ۔دھونی جیسے کھلاڑی سے ایسی حرکت کی توقع نہیں کر سکتے ۔ہم دوستی بڑھانے کیلئے کھیل رہے ہیں ۔