• news

موسیقار سجاد طافو نے فادر ڈے پر صدارتی ایوراڈ اپنے والد کے نام کر دیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) موسیقارسجاد طافو نے ورلڈ فادر ڈے کے موقع پر صدارتی ایوارڈ اپنے والد کے نام کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ آج جس مقام پر ہیں والدین کی دعائوں کا نتیجہ ہے۔ میں صدارتی ایوارڈ اپنے والد کے نام کرتا ہوں جن کی بدولت مجھے یہ مقام ملا اور جن کا نام طافو میرے نام کے ساتھ لگا ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن