پاکستان کرکٹ بورڈ نے4کروڑ 20لاکھ روپے پراپرٹی ٹیکس ادا کر دیا
لاہور(نمائندہ سپورٹس ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پراپرٹی ٹیکس کی مد میں4کروڑ20لاکھ روپے ادا کردئیے ہیں۔ ٹیکس ادا نہ کرنے پر گزشتہ ماہ محکمہ ایکسائز نے پی سی کے دفاتر کو سیل کردیا تھا لیکن مذاکرات میںکی یقین دہانی پر دفاتر کو کھول دیا گیا تھا۔