• news

شوگر کے مریضوں کو رمضان میں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر سعید

لا ہور (پ ر) ما ہر امر اض شو گر پر وفیسر ڈاکٹر سعید احمد کا کہنا ہے شو گر ،بلڈ پر یشر، ہیپا ٹا ئٹس، گر دے اور جو ڑ وں کے درد میں مبتلا مریضوں کو ماہ رمضان میں اپنے ہر عمل میں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے پا کستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے زیر اہتما م رمضان میں مریضو ں کے علاج اور خوارک کے بارے میں سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار کی صدارت ڈاکٹر طارق محمود میاں نے کی۔ ڈاکٹر یعقو ب انور، ڈاکٹر ریاض، ڈاکٹر کرنل منظو ر، ڈاکٹرعاصم شفیق، ڈاکٹر کرنل مدثر، ڈاکٹر ثمینہ سعید، ڈاکٹر ناہید ندیم، ڈاکٹراحمد نوید بھٹی، ڈاکٹر اعظم خان، ڈاکٹر عبدالستارچودھری، ڈاکٹر خالد ،ڈاکٹر رانا آصف سمیت فیملی فزیشنز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن