• news

جاپان کی روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے 35 لاکھ ڈالر کی پیشکش

ٹوکیو (صباح نیوز) جاپان نے میانمار میں امتیازی سلوک کے باعث نقل مکانی کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے پینتیس لاکھ ڈالر کی پیشکش کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن