آسٹریا : ڈرائیور نے گاڑی شاپنگ مال کی عمارت سے ٹکرا دی، 3 افراد ہلاک، 34 زخمی
ویانا (رائٹرز) آسٹریلیا کے شہر گراز میں ڈرائیور نے تیزرفتار گاڑی شاپنگ مال کی عمارت سے ٹکرا دی۔ 3 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے۔ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس نے بتایا خیال ہے یہ دہشت گردی نہیں بلکہ ملزم خاندانی مسائل کا شکار تھے۔