• news

سکاٹ لینڈ کے جزیرے میں 50 سال بعد چوری کی واردات

ایڈن برگ( آن لائن ) سکاٹ لینڈ کا ایک جزیرہ ایسا ہے جہاں سالوں میں تو کیا 5 دہائیوں تک کوئی جرم نہیں ہوا تھا لیکن ایک چور نے وہاں موجود دکان لوٹ کر یہاں کی تاریخ ہی بدل ڈالی۔ جزیرے میں دلچسپ بات یہ ہے کہ چوری کے بعد اس کی رپورٹ لکھوانے کے لیے وہاں کوئی پولیس سٹیشن بھی موجود نہیں ہے۔
رپورٹ کے مطابق چوروں نے جزیرے کی واحد دکان سے ٹافیاں، چاکلیٹ، کافی، صابن، بسکٹس اور دیگر کھانے پینے کی اشیا پر ہاتھ صاف کیا اور اس میں موجود کیش کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔

ای پیپر-دی نیشن