ایران میں خواتین کو والی بال میچ دیکھنے سے روکنے پر احتجاج
تہران (بی بی سی) ایران میں حقوق انسانی کے کارکنوں نے خواتین کو والی بال کا میچ دیکھنے سے روکے جانے پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے ایران میں کھیلوں کی فیڈریشن نے عندیہ دیا تھا کہ مختصر تعداد میں خواتین امریکہ کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کو دیکھنے جا سکتی ہیں۔