افر یقی ملک کانگو میں امن مشن پر جانیوالے 220 پاکستانی فوجی وطن واپس پہنچ گئے
لاہور (آئی این پی) افریقی ملک کانگو میں امن مشن پر جانیوالے 220 پاکستانی فوجیوں کی وطن واپسی ہوگئی، انکی وطن واپسی پر لاہور ائرپورٹ پر سکیورٹی کے انتہائی فول پروف انتظامات کئے گئے تھے۔