• news

کرک: گھر کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق، 2 خواتین زخمی

کرک (نوائے وقت رپورٹ) کرک کے نواحی علاقے میں گھر کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق جبکہ 2 خواتین زخمی ہو گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن