• news

پاکستان میں 90 لاکھ سے زائد بچے سکول جانے کی بجائے محنت مزدوری کرتے ہیں: غیر سرکاری این جی او

لاہور (آن لائن) ایک غیر سرکاری این جی او کے مطابق پاکستان میں 8 سے 14سال تک کی عمر کے 90 لاکھ سے زائد بچے ہوٹلز، کارخانوں، ورکشاپس، دکانوں، بھٹوں اور دیگر مقامات پر کام کرنے پر مجبور ہیں۔ پاکستان میں تعلیم کا معیار بڑھنے کی بجائے گر رہا ہے۔ کام کرنے والوں میں اکثریت غریب بچوں کی ہے جن کے والدین ان کے اور گھر کے اخراجات پورا کرنے سے قاصر ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن