• news

چین: تھانے پر دھاوا بولنے کے جرم میں 13گرفتار

بیجنگ (بی بی سی) وسطی چین میں جمعے کے روز سینکڑوں دیہاتیوں کے ایک تھانے پر دھاوا بولنے کے بعد پولیس نے 13 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ گذشتہ ماہ ایک خاتون کی ہلاکت کے بعد حکام کی جانب سے بظاہر تفتیش میں کوتاہی کے باعث ہنان صوبے کے ایک گاؤں کے رہائشی پولیس سے ناراض ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن