• news

حکومت کا کوئٹہ میں دفعہ 144 کی میعاد نہ بڑھانے کا فیصلہ، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی ختم ہوگئی

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں دفعہ 144 کی میعاد میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر درانی نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، اسلحے کی نمائش، 5 یا 5 سے زائد افراد کے اجتماعی پر پابندی ختم ہو گئی۔
بلوچستان حکومت

ای پیپر-دی نیشن