• news

صارفین کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے گراں فروشوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی ہو گی: وسیم اجمل

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار)پنجاب حکومت عوام کو معےاری اشےائے خوردونوش کی سستے داموں فراہمی کےلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے ،صارفےن کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے گراں فروشوں اور ذخےرہ اندوزوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل مےں لائی جارہی ہے ،ان خےالات کا اظہار صوبائی سےکرٹری پلاننگ اےنڈ ڈوےلپمنٹ و سےم اجمل چو ہدری نے جھنگ روڈ پر لگائے گئے ر مضا ن با زار کے دورہ کے موقع پر کےا ۔

ای پیپر-دی نیشن