• news

جماعتہ الدعوة نے رمضان پیکج کے تحت تھرپار اور بلوچستان کے غربا میں ایک کروڑ روپے کا خشک راشن تقسم کردیا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعة الدعوةکے رفاہی ادارے فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن نے ”رمضان پیکیج“ کے تحت تھرپارکر اور بلوچستان کے غرباءو قحط زدگان میں ایک کروڑ روپے مالیت سے زائد کا خشک راشن تقسیم کر دیا۔خشک راشن میں 15سو خاندانوں کے لئے آٹا، چاول ،چینی ،دالیں ،گھی، دیگر اشیائے خورونوش شامل ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن